اپنی تحاریر شائع کروائیں

اپنی تحاریر شائع کروائیں


کاروانِ اردو کا تعارف:

کاروان اردو ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو نئے لکھنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔ نئے لکھاریوں کی آواز کو لوگوں تک پہنچاتا ہے۔ آپ کو اپنا نام اور مقام بنانے کا موقع دیتا ہے۔


آپ کیا شائع کروا سکتے ہیں:

آپ اپنی ذاتی نظم، غزل، مضمون، کسی موضوع پہ تحریری تقریر، مقالہ، کتابوں پہ تبصرہ و تجزیہ، تنقیدی مضامین، افسانہ، افسانچہ، ناول، اپنی ذاتی پی ڈی ایف کتابیں وغیرہ شائع کروا سکتے ہیں۔


شائع کروانے کی فیس:

کوئی فیس نہیں۔ بالکل مفت شائع کروائیں۔


شرائط:

کچھ شرائط ہیں جن کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔

1۔ تحریر آپ کی ذاتی ہو۔

2۔ کسی بھی مذہب، مسلک یا فرقہ کی مخالفت میں نہ لکھی گئی ہو۔

3۔ نظریہ پاکستان کے موافق ہو مخالف نہ ہو۔

4۔ کسی سیاسی و مذہبی تنظیم وغیرہ کے خلاف نہ ہو۔


طریقہ کار:

مندرجہ ذیل فارم پر کریں اور submit کر دیں۔ آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا۔ شکریہ


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے